ننگ آفرینش

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جو تخلیق یا خلقت کے لیے باعث شرم ہو، (مجازاً) ناہنجار، بدذات۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جو تخلیق یا خلقت کے لیے باعث شرم ہو، (مجازاً) ناہنجار، بدذات۔